Zarb-e-Momin is Pakistan's first complete islamic Urdu-language newspaper with its own unique feature of "No living picture" on it. It is one of the country's largest complete Islamic Urdu-language weeklies and was created to counter anti-Muslim "propaganda" and to unviel the hidden truth and plans of the enemies of Islam.

Pakistani Public Events

Famous Writers & Articles of the Magazine

These are the most famous and most read articles of the Zarb-e-Momin Magazine. For your convenience below are the quick links of the write-ups of these writers, just click on the banner button to have the complete articles of that particular writer.

English Translation of the Book

بولتے نقشے : دجالی ریاست کی کہانی قسط1 ۔ مفتی ابو لبابہ


دجالی ریاست کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ سمیٹی جائے تو بہت مختصر ہے۔ پھیلائی جائے تو صدیوں پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی ابتداء چونکہ ارضِ مقدس فلسطین سے ہوتی ہے اور انتہا بھی یہیں آکر ہوگی، اس لئے ہم گفتگو کی ابتدا "نکتہ آغاز و اختتام" فلسطین سے ہی کرتے ہیں جس کا قدیم نام "یروشلم" تھا۔

یہ کیسی واپسی ہے؟ یاسر محمد خان


دنیا کے ظالم حکمرانوں میں حجاج بن یوسف کا نام بھی آتا ہے۔ حجاج سنگ دل اور بے رحم حکمران تھا۔ اس کی سنگ اور سفاکی کا یہ عالم تھا کہ اس نے خانہ کعبہ پر حملہ کردیا تھا اور مکہ مکرمہ پر پتھر اور آگ کے گولے برسا دیے تھے۔

دریچہ : قدر مشترک ۔ مولانا قاری منصور


شاید خوشیاں ہمیں راس نہیں آتیں۔ ورلڈکپ جیتنے کی مسرت و فرحت سے ہم ابھی سرشار تھے
اور اس سشاری نے ہمارے کتنے غم غلط کردیے تھے۔ گرمی کی شدت، بجلی کی فرقت، ایک
جنازے کو کئی جنازوں میں بدلنے کی امریکی مہارت، مالاکنڈ والوں کی حجرت اور غربت،
کراچی والوں کی تاک تاک کر بندے مارنے کی عادت، بلوچستان میں بغاوت۔

آخری معرکہ کہاں لڑا جائے گا؟ ۔ اوریا مقبول جان

عاشق حدیث کے لئے ایک گراں قدر تحفہ ۔ حضرت مولانا مفتی محمد صاحب

پکار : گو امریکہ گو ۔ مولانا اسلم شیخوپوری

ریاستیں کب تباہ ہوتی ہیں ۔ سجاد وسیم راجہ

کارزار : ایٹمی پروگرام اور سی ٹی بی ٹی ۔ انور غازی

چلا گیا ۔ اثرجونپوری

تاریخ افغانستان عہد بہ عہد : قسط 214 ۔ مولانا اسماعیل ریحان

حرمین کا مسافر : وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے ۔ انور غازی

نقوش خلافت : فتنہ ارتداد یا کچھ اور؟ اسداللہ شہباز

نادر سوچ ۔ مولانا فیصل احمد

توبہ نامہ ۔ پروفیسر یوسف سلیم چشتی

واپسی ۔ اک افسردہ دل

مدارس کی طرف میلی نظر سے دیکھنے والو

جواہرالرشید

القرآن السنۃ

آپ کے مسائل کا حل ۔ مفتی محمد صاحب