بولتے نقشے : دجالی ریاست کی کہانی قسط1 ۔ مفتی ابو لبابہ


دجالی ریاست کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ سمیٹی جائے تو بہت مختصر ہے۔ پھیلائی جائے تو صدیوں پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی ابتداء چونکہ ارضِ مقدس فلسطین سے ہوتی ہے اور انتہا بھی یہیں آکر ہوگی، اس لئے ہم گفتگو کی ابتدا "نکتہ آغاز و اختتام" فلسطین سے ہی کرتے ہیں جس کا قدیم نام "یروشلم" تھا۔

یہ کیسی واپسی ہے؟ یاسر محمد خان


دنیا کے ظالم حکمرانوں میں حجاج بن یوسف کا نام بھی آتا ہے۔ حجاج سنگ دل اور بے رحم حکمران تھا۔ اس کی سنگ اور سفاکی کا یہ عالم تھا کہ اس نے خانہ کعبہ پر حملہ کردیا تھا اور مکہ مکرمہ پر پتھر اور آگ کے گولے برسا دیے تھے۔

دریچہ : قدر مشترک ۔ مولانا قاری منصور


شاید خوشیاں ہمیں راس نہیں آتیں۔ ورلڈکپ جیتنے کی مسرت و فرحت سے ہم ابھی سرشار تھے
اور اس سشاری نے ہمارے کتنے غم غلط کردیے تھے۔ گرمی کی شدت، بجلی کی فرقت، ایک
جنازے کو کئی جنازوں میں بدلنے کی امریکی مہارت، مالاکنڈ والوں کی حجرت اور غربت،
کراچی والوں کی تاک تاک کر بندے مارنے کی عادت، بلوچستان میں بغاوت۔