شاید خوشیاں ہمیں راس نہیں آتیں۔ ورلڈکپ جیتنے کی مسرت و فرحت سے ہم ابھی سرشار تھے
اور اس سشاری نے ہمارے کتنے غم غلط کردیے تھے۔ گرمی کی شدت، بجلی کی فرقت، ایک
جنازے کو کئی جنازوں میں بدلنے کی امریکی مہارت، مالاکنڈ والوں کی حجرت اور غربت،
کراچی والوں کی تاک تاک کر بندے مارنے کی عادت، بلوچستان میں بغاوت۔

allah aap ko is azeem kaam ka aggar de.
ReplyDelete